Question

60x64
Shaban Ali
Question

السلام عليكم براے مہربانی آپ اپنی ویب سائٹ کو اردو میں بھی شروع کریں کیونکہ اردو زبان میں آپ کے پاس زیادہ لوگ آیں گے اب یہ انگریزی زبان میں مجھے کوئی بھی بات سمجھ نہیں آرہی ہے شکریہ

Answer by Lawyer